the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

آگرہ میں ہندو تنظیم کے رہنما کا دن دہاڑے قتل کر دیا گیا. پولیس ملزم کو دو گھنٹے میں پکڑنے کی یقین دہانی دے رہی ہے.

آگرہ کے مٹولا علاقے میں نامعلوم افراد نے دن دہاڑے کاروباری اور وی ایچ پی لیڈر ارون منوہر کی گولی مار کر قتل کردیا. واردات کو انجام دے کر  فرار ہوچکے ہیں. پولیس دو



گھنٹے میں اس پکڑنے کی یقین دہانی دے رہی ہے.

مقامی وی ایچ پی لیڈر ارون منوہر کے قتل کے بعد سے علاقے میں بھاری کشیدگی ہے. ایس این میڈیکل کے سامنے ایم جی روڈ پر بھاری ہنگامہ ہوا. وی ایچ پی کے کارکنوں نے سڑک پر جام لگایا. بہت گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی. پولیس کو بھی مارا پیٹا گیا. پولیس نے لاٹھی چارج کیا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.